بڑا آدمی کون؟

بڑا آدمی کون؟

اریخ اسلام کے مشہور بادشاہ شیر شاہ سوری (952ھ) کے اوقات و معمولات کی فہرست اگر ملاحظہ کی جائے تو ایک عام انسان یہ بخوبی سمجھ سکتا ہے کہ اس زمانے کے متوسط درجے کے مشغول آدمی کے لیے بھی ان کا التزام مشکل ہے، چہ جائیکہ اس مصروف ترین …

میاں بیوی کو دس نصیحتیں

میاں بیوی کو دس نصیحتیں

امام احمد ابن حنبل ؒ نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات ۱۰ نصیحتیں فرمائیں‘ہر شادی شدہ مرد کو چاہیے کہ انکو غور سے پڑھے اور اپنی زندگی میں عملی طور پر اختیار کرے۔امام احمد بن حنبل ؒ نے فرمایا‘میرے بیٹے، تم گھر کا سکون حاصل نہیں کرسکتے جب …

ایک اجنبی مجھے مسجد میں ملا اور کہااستغفار پڑھا کرو

ایک اجنبی مجھے مسجد میں ملا اور کہااستغفار پڑھا کرو

میرا نام ابرار صدیقی ہے اور میں کراچی میں رہتا ہوں ۔نظام بھائی میں اس بات پر پورا یقین رکھتا ہوں کہ جب تک اللہ نہ چاہے کوئی کسی کابُرا نہیں کرسکتا ۔ میں نے ملازمت کے دوران جہاں جہاں افسری کی کسی کے ساتھ جان بوجھ کر بُرا نہیں …

کیا اُونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنا لازمی ہے۔؟

کیا اُونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنا لازمی ہے۔؟

دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اونٹ کی قربانی کا رواج عام ہوچلا ہے۔قربانی کے علاوہ عام دنوں میں بھی اونٹ کا گوشت کھایا جانے لگا ہے۔ بہت سے مسلمان سوال اٹھاتے ہیں کہ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد نماز کیلئے دوبارہ وضو کرنا چاہئے؟۔اس حوالہ سے جب …

جلیل القدر فرشتے جبرائیل،اسرافیل اور میکائیل

جلیل القدر فرشتے جبرائیل،اسرافیل اور میکائیل

حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضور ﷺ کی امامت میں نماز پڑھتے ہوئے توڑ کر گھر چلے گئے، وہ وقت جب تین جلیل القدر فرشتے جبرائیلؑ، میکائیلؑ اور اسرافیلؑ کو بیک وقت حرکت میں آنا پڑ گیا، ایما ن افروز واقعہ ایک دن حضور اکرم ﷺ نے نماز عصر پڑھائی …

سورۃ اخلاص پڑھنے کے 9 فوائد

سورۃ اخلاص پڑھنے کے 9 فوائد

حادیث میں اس سورت کی بہت فضیلتیں وارد ہوئی ہیں ،ان میں سے تین اَحادیث اور ایک وظیفہ یہاں درج ذیل ہے۔ (1) …حضرت ابو سعید خدری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے،نبی اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’کیا تم میں سے کوئی اس …

طاقتور، تو اتنا طاقتورہے

طاقتور، تو اتنا طاقتورہے

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﯿﺮ ﺳﭙﺎﭨﮯ ﮐﺮ ﺭہا ﺗﮭﺎ، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﺱ ﮐﯽﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺟﻮ ﺯﻣﯿﻦﺳﮯ ﺍﯾﻨﭧ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺍﯾﻨﭧ ہوﺍﻣﯿﮟ ﻗﻼﺑﺎﺯﯾﺎﮞ ﮐﮭﺎﺗﯽ ہوﺋﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ پہنچتی۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ہو ﮐﺮ ﻭﺯﯾﺮ ﺳﮯﮐﮩﺎ ﮐﯿﺎ ﻭﺟﻪ ہے ﮐﻪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ہو …

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے

کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میںکہ کرسی پر بیٹھ کرنماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ آج کل مساجد میں اس کا بہت رواج ہوگیا ہے لہٰذا وضاحت کے ساتھ اس کاجواب دیں تاکہ عوامُ النّاس کو اس حوالے سے شرعی رہنمائی حاصل ہوجائے ؟نیزکرسی پر …

کلیجی کے وہ فوائد جن سے بہت سے افراد ناواقف ہیں! یہاں تک کہ وہ لوگ جو کلیجی نہیں کھاتے اگر انہیں اس کا فائدہ معلوم ہو جائے تو شاید وہ اپنا فیصلہ تبدیل کر لیں

کلیجی کے وہ فوائد جن سے بہت سے افراد ناواقف ہیں! یہاں تک کہ وہ لوگ جو کلیجی نہیں کھاتے اگر انہیں اس کا فائدہ معلوم ہو جائے تو شاید وہ اپنا فیصلہ تبدیل کر لیں

اکثر افراد جانوروں کے گردے، دل، اوجڑی، زبان اور لبلبے کا گوشت نہیں کھاتے، وہ اسے اچھا نہیں سمجھتے، البتہ وہ جانور کی کلیجی اور دماغ کا گوشت شوق سے کھاتے ہیں، اسی طرح بعض افراد کو جانوروں کے گردوں، دل، دماغ، اوجھڑی، کلیجی، زبان اور لبلبے کا گوشت کھانے …

صدقہ کی ایک روٹی

صدقہ کی ایک روٹی

حضرت سیدنا ابو بردہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں جب حضرت سید نا ابو موسیٰ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے تمام بیٹوں کو اپنے پاس بلاکر فرمایا میں تمہیں صاحب الرغیف (یعنی روٹی والے) کا قصہ سناتا …