لڑتے جھگڑتے رہنے والے میاں بیوی کے لئے ایسا وظیفہ جو انہیں محبت کے بندھن میں باندھ دے گا

میاں بیوی میں معمولی جھگڑا تو معمول کی بات ہے لیکن جب معاملہ روزانہ کے جھگڑوں تک دراز ہوجائے ،تلخ کلامی ہوتی رہے تو اس کا اثر دونوں پر تو پڑتا ہی ہے بچے بھی خراب ہوتے ہیں۔ایسے حالات پیدا ہوجاتے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کیروادار نہیں رہتے۔نوکری پیشہ ہوں تو اسکا اثر نوکری پر بھی پڑتا ہے۔ایسے میاں بیوی اگر روزانہ صبح و شام بسم اللہ الواسع جل جلالہ روزانہ ایک تسبیح پڑھاکریں توان میں محبت پیدا ہوجائے گی۔
زیادہ اور مضبوط محبت کے لئے انہیں نماز عشا ء کے بعدیا سونے سے پہلے یَاحَنَّانْ یَاحَلِیمْ ایک تسبیح پڑھنا چاہئے ۔یاد رکھیں وظائف پڑھنے سے مشکالات کم ہوتیں یا ختم ہوتی ہیں لیکن اس کا ثواب الگ سے ملتا ہے۔انسان کا تعلق اللہ کریم سے جڑا رہتا ہے

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔ peerabunauman@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *